تازہ ترینانٹرنیشنل خبریں

متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق11 فیصد اضافے کے بعد امارات میں پہلی بار ایک لیٹر فیول کی قیمت 3 درہم سے زائد ہوگئی۔تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد امارات میں آج سے سپر فیول فی لیٹر 3.23 درہم یعنی 154 پاکستانی روپے میں ملے گا۔واضح رہےکہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خصوصی خطاب میں پٹرول 10 روپے سستاکرنے کا اعلان کیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button