تازہ تریندلچسپ و عجیب
سعودی عرب سے آئی ہوئی لڑکی کے ساتھ ایسا کام ہو گیا کہ لوگ

سعودی عرب سے اپنے چار بچوں کے ہمراہ پاکستان آنے والی خاتون کو مبینہ طور پر سرائے عالمگیر سے اغوا کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق سائرہ نامی خاتون تین ہفتے قبل اپنے چار بچوں کے ہمراہ واپس آئی تھی۔ گزشتہ روز انہوں نے واپس سعودی عرب جانا تھا تاہم وہ لاپتہ ہوگئے۔ خاتون اپنے بچوں کے ساتھ کار میں شاپنگ کیلئے نکلی تھی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے تاہم راستے میں ہی لاپتا ہوگئی۔
پولیس نے لاپتا خاتون کے شوہر کی مدعیت میں ایک مشکوک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں