تازہ تریندلچسپ و عجیبنیشنل خبریں
ماہی گیروں پر قسمت کی دیوی مہربان ، 200 کلو وزنی شارک ہاتھ لگ گئی

ساحلی علاقے کنڈ ملیر میں ماہی گیروں نے 200 کلو وزنی شارک پکڑ لی، کئی سالوں کے بعد شارک مچھلی نمودار ہوئی۔
ماہی گیر کا کا کہنا ہے کہ مچھلی بحیرہ عرب کے سمندر میں ساحلی علاقے کنڈملیر سے شکار ہوئی ہے، نایاب اقسام اور قیمتی مچھلی بتائی جارہی ہے، یہ شارک مچھلی کئی سالوں کے بعد نمودار ہوئی ہے۔