پاکستان
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے میں چھٹیوں ہو گئیں

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں واقعہ سرکاری تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات کے باعث 2 ماہ کے لئے بند کردئیے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے یکم جون سے یکم ستمبر تک بند کئے گئے ہیں جبکہ اساتذہ نے پنجاب ٹیکس بک بورڈ کی جانب سے کتابوں کی عدم فراہمی کے باعث طلبا و طالبات کو پرانی کتابوں کے حوالے سے گرمیوں کی تعطیلات کا کام جاری کردیا ہے۔