پاکستان

عثمان ارشد نامی پاکستانی نوجوان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے پاکستان سے پیدل روانہ

کوئٹہ(این این آئی) عثمان ارشد نامی پاکستانی نوجوان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے پاکستان سے پیدل روانہ ہوگیا۔سعودی میڈیا کے مطابق عثمان ارشد نے اپنے سفر کا آغاز بلوچستان سے کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عثمان ارشد 5 ہزار 400 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کر کے 7 ماہ میں مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔یاد رہے کہ رواں برس جون میں بھی 59 سالہ برطانوی مسلمان آدم محمد 11 ماہ سفر کے بعد انگلینڈ سے مکہ حج کے لیے پہنچ گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button