اسلامک کارنر

نافرمان بچے پر یہ پڑھیں

نافرمان اولاد ساری زندگی کا روگ ہوتی ہے۔والدین کے حکم کی تعمیل نہ کرنے والی اولاد کے رنج سے اچھا بھلا انسان پریشان ہوکر بہت سے غلط اقدامات اٹھاتا ہے۔ جس سے بعد ازاں اولاد بھی تکلیف اٹھا سکتی ہے۔نافرمان اولاد گمراہ ہوجاتی ہے۔ایسی اولاد تعلیم سے بھی محروم ہوجاتی ہے۔لیکن کئی صورتوں میں پڑھی لکھی اولاد کے ہاتھوں بھی والدین کو تکالیف

اٹھانی پڑی ہیں۔ یہ کتنی ظلم اور شرم کی بات ہے۔ کہ وہ والدین جنہوں نے پال پوس کر اپنے منہ کا لقمہ اولاد کے منہ میں ڈال کر اسے پالا ہوتا ہے وہی ان کے بڑھاپے کا سہارا نہیں بن پاتی۔والدین کو چاہئے کہ وہ خود ایسے حالات پیدا نہ ہونے دیں،اگر اولاد میں گستاخی اور نافرمانی کا رویہ دیکھیں تو فوری اللہ سے رجوع کریں اور یہ عمل شروع کردیں۔ ۔بعد از نماز عشا اول آخر اسم ربی یا نافع اکیالیس سو بار اکیس دن تک پڑھیں.اور اللہ کے حضور اسکے راہ راست پر آنے کی دعا کریں ،انشا ء اللہ بگڑے ہوئے بچوں کی اصلاح ہوگی۔خصوصاً گھریلو خواتین اِس اہم ذمہ داری سے مستثنٰی نہیں جنہیں نہ صرف اپنے گھر کے کاموں کےلیے پانی کی ضرورت پڑتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button