دنوں میں دولت مند بننے کا خفیہ راز ، غریب آدمی بنا کئی کاٹھیوں اور کاروں کا مالک ، انتہائی طاقتور وظیفہ
قارئین آج اس تحریر میں کوئی عمل اور وظیفہ ذکر نہیں کیا جائے گا بلکہ ایسے تین کام بتانے جارہے ہیں کہ ان تین کاموں کو اپنے عمل میں لائیے اور پھر دولت کے انبار آپ کی طرف کھنچے چلے آئیں گے۔اگر آپ پانچ وقتی نماز کا اہتمام کرنے والے ہیں،حقوق کی ادائیگی کرنے والے ہیں ،ظلم زیادتی نہیں کرتے ،دعائیں مانگتے ہیں ، اور وقتا فوقتا صدقہ دیتے رہتے ہیں
تو اللہ کی قسم اللہ آپ کو اتنا دیں گے اتنا دیں گے کہ دنیا آپ کے مال پر حیران رہ جائے گی اگر آپ زندگی میں یہ تین کام کرلیں۔میں گجرانوالہ میں پڑھتا تھا گجرانوالہ سوئی گیس آفس ڈی سی روڈ کے پیچے ریلوے ٹریک کے ساتھ ایک بہت بڑا گراؤنڈ تھا یہاں ہم عصر کے بعدکرکٹ کھیلنے کے لئے جاتے تھے مختلف ٹیمیں ہوتی تھیں بہت زیادہ میچ ہورہے ہوتے تھے عصر کے بعد ہم بھی کھلتے تھے ۔ ایک آدمی کو میں دیکھتا تھاکہ وہ روزانہ اس کونے سے شروع ہوتا تھا اور ا س کے پاس بڑے بڑے دو تھیلے ہوتے تھے اس کے اندر کچے چاول گندم جو باجرہ بسکٹوں کا چھانا بورا ،ٹکڑے ،یعنی دو شاپر بھرے ہوتے تھے اور وہ اس کونے سے شروع ہو تا تھا اور دوسرے کونے تک یہ ساری اشیاء ڈالتا جاتا تھا۔ایک دن وہ اپنے ساتھ دوسرا بندہ لایا اور وہ بھی یہی کام کرنے لگا
میری اس بندے سے ملاقات ہوئی تو میں نے اس سے پوچھا یہ کون ہیں آپ کیا کرتے رہتے ہیں اس نے بتایا یہ چیزیں ہیں اور ہم چیونٹیوں کی بلوں میں ڈالتا ہوں میں نے اسے بتایاکہ می کئی عرصے سے اسے دیکھ رہا ہوں یہ آتا ہے اور یہی کام کرتا ہے اس کا کوئی اور کام نہیں۔اس نے بتایا اس کی دو تین صابن کی فیکٹریاں ہیں ۔ یہ بہت غریب آدمی ہے اس نے کسی کا بیان سنا اور یہ عمل شروع کر دیا اللہ تبارک وتعالیٰ کے اس عمل کے برکت سے اس کو بہت زیادہ دولت عطا فرمائی یہ ہر کام میں ناغہ کر لیتا ہے مگر اس کام میں ناغہ نہیں کرتا حتی کہ عید والے دن بھی اس کا ناغہ نہیں کرتا یہ بلاناغہ چیونٹیوں کو کھانا کھلاتا ہے۔ اور یہ صرف یہاں نہیں دو اور گراؤنڈز بھی ہیں جہاں یہ یہی کام کرتا ہے۔ وہ وقت میں نے دیکھااور بہت سے علماء سے بہت سے اولیاء سے بہت سی
کتابوں سے بہت سی چیزیں پڑھیں اس معاملے میں میں حیران رہ گیا ہوں صرف تین کام کریں ۔نمبر ایک: چاول ،باجرہ،گندم،دانے،بیکریوں میں بکسٹس کا بچا ہوا بورا ،روٹیوں کے ٹکڑے گھر کی چھت پر یا آس پاس گراؤنڈز میں چیونٹیوں کی بلوں میں ڈالا کریں روزانہ۔جب آپ ایک ہفتہ ڈالیں گے۔ تو ان کو عادت پڑجائے گی اور وہ روزانہ اسی وقت دوبارہ آجائیں گی تو اس کام کی پریکٹس کریں۔دوسرا کام اپنی چھت کے اوپر پرندوں کے لئے ایک پانی کا چھوٹا سا کونڈا رکھ دیں اور روٹیوں کا انتظام کر دیںاور وقت متعین کریں اسی وقت روزانہ پرندے وہاں جمع ہو جائیں گے اور تیسرا کام یہ کریں آپ کے علاقے میں اگر صحرائی تالاب ہیں بڑے بڑے پانی کے تالاب ہیں اس میں یہ تمام چیزیں ڈالیں اس میں موجود مچھلیاں اسے کھائیں گی اور مختلف پانی کے جاندا ر اسے کھائیں گے
۔ یہ تین کام کریں آپ کےر زق میں بیس دنوں کے بعد وہ برکات آئیں گی آپ کے کاروبار میں وہ برکات آئیں گی کہ آپ تصور بھی نہیں کرسکتے ۔یہ عمل اور وظیفہ نہیں ہے آپ نماز کی پابندی کریں ،حقوق کی ادائیگی کریں۔ باقی اللہ سے دعا کرتے رہیں اور اللہ پاک دنوں میں آپ کے رزق کو بڑھا دے گا۔شکریہ