آپﷺنے فرمایا: جوشخص”صرف تین باریہ دعا پڑھےگا“ اللہ اس کی 4 بیماریاں دور کردےگا
جو ایمان والا تین مرتبہ فجر کی نماز کے بعد یہ تسبیح پڑھے گا انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی .چا ر بیماریوں میں پہلی بیماری پاگل پن ہے ،یہ تسبیح پڑھنے سے کسی بھی شخص کو ذہنی بیماری نہیں ہوگی. اللہ تعالی تمہیں پاگل نہیں بنائے گا.بزرگوں کے مطابق جن لوگوں کو مرگی یا بھولنے کی بیماری ہے وہ بھی شفایا ب ہوجائیگا.دوسری بیماری کوڑھ پن کی ہے
.یہ تسبیح پڑھنے سے جلد سے متعلقہ کوئی بیماری نہیں ہوگی .کچھ لوگوں کو چہرے پردانے ،پھنسی وغیرہ نکل آتے ہیں یا ان کا رنگ کالا ہوجاتا ہے یہ تسبیح ضرور پڑھیں ۔ تیسری بیماری اندھے پن کی بیماری ہے ،اگر آپ کو کم نظر آتا ہے .تو یہ تسبیح ضرور پڑھیں . چوتھی بیماری فالج کی بیماری ہےجن افراد کے ہاتھ پاؤں اچانک کام نہیں کرتے وہ بھی یہ تسبیح ضرور پڑھیں .آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ تسبیح کون سی ہے(سبحان اللہ عظیم و بحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)یہ تسبیح ہر روز3مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھیں انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی. جو ایمان والا تین مرتبہ فجر کی نماز کے بعد یہ تسبیح پڑھے گا انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی .چا ر بیماریوں میں پہلی بیماری پاگل پن ہے ،یہ تسبیح پڑھنے سے کسی بھی شخص کو ذہنی بیماری نہیں ہوگی.
اللہ تعالی تمہیں پاگل نہیں بنائے گا. بزرگوں کے مطابق جن لوگوں کو مرگی یا بھولنے کی بیماری ہےوہ بھی شفایا ب ہوجائیگا.دوسری بیماری کوڑھ پن کی ہے۔ یہ تسبیح پڑھنے سے جلد سے متعلقہ کوئی بیماری نہیں ہوگی .کچھ لوگوں کو چہرے پر دانے ،پھنسی وغیرہ نکل آتے ہیں یا ان کا رنگ کالا ہوجاتا ہے یہ تسبیح ضرور پڑھیں .تیسری بیماری اندھے پن کی بیماری ہے ،اگر آپ کو کم نظر آتا ہے .تو یہ تسبیح ضرور پڑھیں . چوتھی بیماری فالج کی بیماری ہےجن افراد کے ہاتھ پاؤں اچانک کام نہیں کرتے وہ بھی یہ تسبیح ضرورپڑھیں .آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ تسبیح کون سی ہے(سبحان اللہ عظیم و بحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)یہ تسبیح ہر روز3مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھیں انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی۔