اسلامک کارنر

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار کاموں سے بدبختی آتی ہے

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار کاموں سے بدبختی آتی ہے۔پچھلے گناہوں کو بھول جانا حالانکہ وہ اللہ تعالی کے پاس محفوظ ہیںپچھلی نیکیوں کو یاد رکھنا جن کے بارے میں معلوم بھی نہیں یہ قبول ہوئی یا نہیںدنیا داری کے لحاظ سے اپنے سے بلند کو دیکھنادین داری کے لئے اپنے سے پست کو دیکھنا۔اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button