تازہ ترینلائف سٹائل

شادی کے چند ماہ بعد ہی معروف اداکارہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش! یہ کون ہیں؟ مداح سر پکڑ کر بیٹھ گئے

نارمل حالات میں شادی کے 9 ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش ہوتی ہے لیکن بعض اوقات سات ماہ کے بعد بھی بچے کی پیدائش ہو جاتی ہے جسے پنجابی میں ستواہاں کہا جاتا ہے لیکن شادی کے پانچ ماہ بعد بچے کی پیدائش شکوک و شبہات پیدا کرتی ہے۔

’یہ جوانی ہے دیوانی، عشق، یاریاں اور میں تیرا ہیرو’ جیسی فلموں میں اداکاری کرنے والی جرمن نژاد بالی ووڈ اداکارہ ایولین شرما کے ہاں شادی کے پانچ ماہ بعد بچے کی پیدائش ہوگئی۔ایولین شرما نے انسٹاگرام پر نوزائیدہ بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ ماں بنگئیں۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں انہیں نوزائیدہ بیٹی کو اپنے سینے سے لگائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اسی حوالے سے بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ جرمن نژاد ماڈل و اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کی تصدیق کی۔ایولین شرما نے بیٹی کا نام ایوا رانیا بھنڈی رکھا ہے۔ دوسری جانب معروف ٹک ٹاکر نے سوشل میڈیا کہ ایک پروگرام میں اپنے کیرئیر اور سیاسی شخصیات کےحوالے سے کھل کر گفتگو کی۔اور بتایا کہ انہوں نے سیاست دانوں تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ان کے نمبر ہیکر کی مدد سے نکلوائے۔جس کے بعد ان تک رسائی حاصل کرنا اور ملنا اور بھی آسان ہو گیاپاکستان سمیت پوری دنیا میں ہیکنگ کرنا اور کسی کی زاتی معلومات چرانا ایک جرم ہے اور پاکستان مین بھی یہ قابل گرفت اقدام ہے،ایسے مین کوئی متاثرہ شخص حریم شاہ کے خلاف درخواست دے تو ان کیخلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے ٹاک ٹاکر کا کہنا تھا کہ میں نے ایک ہیکر سے پاکستان کی بڑی شخصیات کے نمبر لینے کے لیے رابطہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button