تازہ تریننیشنل خبریں

گندم کی قیمت00 22 روپے فی من مقرر،14لاکھ ٹن کا ہدف ہے: وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کردی ہے جس کا اعلان خود وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت گندم خریداری سے متعلق اجلاس ہوا جس دوران سندھ حکومت نے گندم کی خریداری کاہدف 14 لاکھ ٹن مقرر کر دیا ۔شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خوراک سندھ نے بتایا کہ گندم کی خریداری کیلئے 167 مراکز قائم کیے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button