تازہ تریننیشنل خبریں
ڈالر کی اونچی اوڑان جاری

پاکستانی روپے کے بے قدری اور امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی جاری رہا۔ دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 21 پیسے مہنگا ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے ڈالر 177 روپے 62 پیسے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 179 روپے کا ہوگیا ہے۔