تازہ تریننیشنل خبریں

وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی امور پر اہم اجلاس ، آرمی چیف کی بھی شرکت

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے جس میں سول اور عسکری حکام شریک ہوئے۔

دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سکیورٹی امور سے متعلق اجلاس میں قومی سلامتی امور سے متعلق مشاورت کی گئی۔ ملکی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہوئے۔اس دوران خطے کی صورتحال کے پیش نظر عالمی سطح پر حکمت عملی پربھی مشاورت کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button