اسلامک کارنر

حضرت انس ؓ نے پو چھا: یا رسول اللہ آپ کو غسل اور کفن کون دے گا آپ ﷺ نے فر ما یا میرے اہل بیت

تیس سفر کو آنحضرت ﷺ کے مرض الوصال کی ابتداء ہو ئی۔ آٹھ ربیع الا ول کو بروز پنجشنبہ منبر پر بیتھ کر خطبہ ارشاد فر ما یا جس میں بہت سے امور کے بارے میں تاکید و نصیحت فرما ئی۔ نو ربیع الا ول شب جمعہ کو مرض نے شدت اختیار کیا او رتین بار غشی کی نو بت آ ئی اس لیے مسجد تشریف نہیں لے جا سکے اور تین بار فر ما یاکہ ابو بکر ؓ کو کہو کہ لوگوں کو نماز پڑھا ئیں

چنانچہ یہ نماز حضرت ابو بکر ؓ نے پڑھا ئی اور با قی تین روز بھی حضرت ابو بکر صدیق امام رہے چنانچہ آنحضرت ﷺ کی حیاتِ طیبہ میں حضرت ابو بکر ؓ نے سترہ نمازیں پڑھا ئیں جن کا سلسلہ شب جمعہ کی نمازِ عشاء سے شروع ہو کر بارہ ربیع الا ول دو شنبہ کی نماز فجر پر ختم ہو تا ہے حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ پر مرض م و ت کی کیفیت طاری تھی تو آپ ﷺ اپنی چادر کو بار بار چہرے پر ڈالتے جب کچھ افاقہ ہوتا تو اپنے مبارک چہرے سے چادر کو ہٹا دیتے اپنی اسی پر یشانی کی حالت میں فر ما یااللہ کی پھٹکا ر ہو یہود و نصاریٰ پر کہ انہوں نے اپنے نبیوں کی ق ب ر وں کو مسجد بنا لیا تھا آپ یہ فر ما کر امت کو ان کے کا ر نا موں سے متنبہ کر رہے تھے علا لت کے ایام میں ایک دن حضرت عائشہ ؓ کے گھر میں جو بعد میں آپ ﷺ کی آخری آرام گاہ بنی اکا بر صحابہ

ؓ کو وصیت فر ما ئی۔ صحابہ کرام ؓ تشریف لا ئے تو آپ ﷺ نے فر ما یا میرا تم سب کو سلام ہو جو میرے بعد میرے امت آ ئے ان کو بھی میرا سلام کہنا ان کے بعد جو آ ئی ان کو بھی میرا سلام کہنا تھا۔ آنحضرت ﷺ کی نماز ج ن ا ز ہ عام دستور کے مطابق جماعت کے ساتھ نہیں ہو ئی اور نہ اس میں کوئی امام بنا۔ حضرت انس ؓ نے پو چھا یا رسول اللہ ﷺ آپ کو غسل کون دے گا آپ ﷺ نے فر ما یا میرے اہل بیت آپ ﷺ کو ک ف ن کون دے گا آپ ﷺ نے فر ما یا میرے اہلِ بیت آپ ﷺ کو ق ب ر میں کون اتارے گا۔ آپ ﷺ نے فر ما یا میرے اہل بیت آپ ﷺ کا ج ن ا ز ہ کون پڑھا ئے گا تو آپ ﷺ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے فر ما یا جب مجھے غسل دے دو ک ف ن پہنا تو سب با ہر چلے جا نا سب سے پہلے میرا اللہ مجھ پر اپنی رحمتیں نازل فر ما ئے گا پھر جبرائیل ؑ میکا ئیلؑ میرے لیے دعا کر یں گے پھر ساتو

ں آسمان کے فرشتے آ ئیں گے میرے لیے دعا کر یں گے سب سے پہلے میرے اہل ِبیت کے مرد آ ئیں گے وہ میرے لیے دعا کر یں گے پھر ان کی عورتیں آ ئیں گی وہ دعا کر یں گی پھر ان کے بچے آ ئیں گے وہ دعا کر یں گے پھر غلام آ ئیں گے پھر اس کے بعد مہا جر یں آ ئیں گے۔حضرت انس ؓ نے پو چھا: یا رسول اللہ آپ کو غسل اور ک ف ن کو ن دے گا آپ ﷺ نے فر ما یا میرے اہل بیت۔ پھر پو چھا آپ ﷺ کا ج ن ا ز ہ کون پڑھا ئے گا تو آپ ﷺ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور فر ما یا۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button