اسلامک کارنر
درد والی جگہ ہاتھ رکھ کر 7بار پڑھیں درد فوری غائب آسان سا نسخہ جو آ پ کو کسی نے بھی نہیںبتایا ہو گا

فوری درد ختم کرنے کا وظیفہ یہ عمل حضرت محمدﷺ کا بتایا ہوا نسخہ ہے جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو تو اس پر دم کریں انشاءاللہ فورا درد ختم ہو جائے گا۔ پورے یقین کے ساتھ یہ عمل کرنا ہے کیونکہ یہ رسولﷺ نے یہ بتایا ہے یہ عمل حضرت عثمان بن ابلاث سے مروی ہےکہ انہوں نے آپﷺ سے اپنے جسم میں کسی درد کی تکلیف کی شکایت کی تھی تو نبیﷺ نے ان کو یہ
طریقہ بتایا تھا کہ یہ کرنے سے ردر ختم ہو گا۔ عمل یہ ہے جسم کے جس حصے میں بھی تکلیف ہو اس پر آپ نے ہاتھ رکھنا ہے اور سب سے پہلے تین مرتبہ ﷽ پڑھنا ہے اورپھر یہ دعا پڑھنی ہے اعوذ بعزۃ اللہ وقدرتہ من شرما اجد و احاذر یہ دعاسات مرتبہ درد والی جگہ پر پڑھنی ہے جب یہ پڑھ لیں تو ہاتھ ہٹا لیں انشاءاللہ درد میں فرق پڑے گا۔ اس کو ایک بار پڑھنے سے فرق نہ ہو تو دو تین بار پڑھیں انشاءاللہ آپ کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔