تازہ ترینانٹرنیشنل خبریں

رومانیہ کا لڑاکا طیارہ مگ 21لاپتہ

رومانیہ کا لڑاکا طیارہ مگ 21لاپتہ ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رومانین ایئرفورس کا مگ 21طیارہ ڈوبروگیا کے علاقے میں فضائی پٹرولنگ پر تھا جس دوران ریڈار سے لاپتہ ہوگیا۔ خبررساں اداے ’ایرونیوز‘ کے مطابق اس طیارے نے مہیل کوگلنی سینیو ایئربیس سے شام سات بج کر 50منٹ پر اڑان بھری تھی اور 13منٹ بعد ہی لاپتہ ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button