پاکستان

عمران خان کے کنٹینر سے جڑی ٹرالی میں رکھے جنریٹر میں آگ لگ گئی

گوجرانوالہ(این این آئی)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر سے جڑی ٹرالی میں رکھے جنریٹر میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جنریٹر میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس پر قابو پا لیا گیا۔اس سے قبل گوجرانوالہ پنڈی بائی پاس پر پی ٹی آئی کنٹینر کو حادثہ پیش آیا ہے۔پی ٹی آئی کے کنٹینر سے ایک موٹرسائیکل سوار 14 سالہ لڑکا ٹکرا کر موقع پر جاں بحق جبکہ 11 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button