جو بندہ اللہ کے یہ 2نام پڑھتا رہتا ہے ،دولت کی فروانی اتنی ہو گی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے
یہ ہمارا کامل یقین ہے کہ قرآن پاک ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ اپنی زندگی کو کیسے گزاریں تو قرآن پاک کا ایک مرتبہ ترجمہ لازمی پڑھی لیں اور قرآن پاک کا ہر لفظ اپنے اندر ایک سمندر کو سموئے ہوئے ہے ۔ بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہےکہ آج کا مسلمان نہ تو اسے سمجھنے کی کوشش کرتا ہے اور نہ ہی اس کی برکات اور فضیلت سے
فائدہ حاصل کرتا ہے۔ جس کا یقین کمزور ہوگا وہ ساری زندگی اس دنیا میں پریشان ہوگا اور آخرت میں بھی کوئی خاص جگہ نہ ہوگی ۔ جوشخص جتنا زیادہ شکر ادا کرے گا اللہ تعالیٰ اتنے ہی رزق کے دروازے کھولتا جائیگا۔ ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہیں ۔ آپ کے جیسے بھی حالات ہیں آپ تنگدست ہوں لیکن اس وقت بھی اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں کہ یا اللہ یہ پریشانی یہ مصیبت بے شک تونے ہیمجھے دی ہے تو ہی اس مصیبت اور پریشانی سے نکال سکتا ہے ۔ یااللہ میں ہمیشہ تیرا شکر ادا کرتا یا کرتی ہوں تو آپ کو وہاں سے عطاء کرتے گا جہاں سے وہم وگمان بھی نہیں ہوگا۔ آجکل ہر چیز پیسا ہوگئی ہے حتیٰ کہ آج کے دور میں خوشیاں بھی پیسوں کے ذریعے خرید سکتے ہیں ۔ ہمارے پاس دولت ہوگی تو تبھی ہم خوش رہ سکتے ہیں یہ معاشرہ ہم نے خود اپنے لیے بنایا ہے
۔ اگر ہمارے پاس پیسے نہیں ہے ہمارے پاس اپنا گھر نہیں ہے تو نہ لوگ ہم سے دوستی کریں گے نا رشتہ داری کریں گے ۔ گھر سے دو قدم باہر جاناہو تو اس کیلئے پیسا ہونا چاہیے ۔ اسی طرح صحت کی بات آئے تو سب سے پہلے ذہن میں پیسوں کا ہی سوال آتا ہے کہ کیا میں ڈاکٹر کی فیس نہیں ادا کرسکتا ہوں یا نہیں خوشی کا موقع آئے تو ہوٹل کے اخراجات بڑھ جاتے ہیں غمی کا موقع آئے تو پہلی فکر مہمانوں کی خاطر توازی میں لگی جاتی ہے ۔ جو دیہاڑی دار مزدور ہے اس کا اس زندگی میں گزارا کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے ۔آج انتہائی آسان سا عمل ہے آپ اس کے بعد جو چاہیں گے ضرور ملے گا جس مسئلے پریشانی کیلئے پڑھیں وہ مسئلہ اور پریشانی ختم ہوجائیگی۔کسی کی شادی نہیں ہورہی ہے تو انشاء اللہ شادی بھی ہوجائیگی ۔ آپ نے نماز ظہر کے بعد اس عمل کو کرنا ہے۔
آ پنے نماز ظہر کے بعد 500مرتبہ یا ذوالجلال والاکرام پڑھنا ہے اول وآکر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے آپ نے اپنی حاجت کیلئے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے انشاء اللہ رب کریم آپ کی حاجتیں قبول فرمائیں گے ۔ کسی بھی پریشانی کیلئے کریں گے وہ پریشانی بھی دور ہوجائیگ