تین بار سورہ قریش پڑھنے سے کیا ملتا ہے؟ مسلمانو رمضان ضائع نہ کرنا ، یہ عمل ضرور کرنا
قرآن پاک ایک با برکت کتاب ہے۔ اس کا پڑھنا ہمارے سب کےلئے باعث رحمت ہے۔ کچھ ایسی سورتیں جن کو تلاوت کر کہ ہم کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں .۔جیسے صورت فلق اور صورت ناس ہمیں جادو اور غیر اثرات سے مخفوظ رکھتی ہیں اسی طرح سورۃ قریش بھی بہت برکت ہے .کلام پاک کی ایک ایسی صورۃ اگر آپ سورہ قریش ایک دفعہ پڑھیں گے
تواگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا۔ تو وہ اثر نہیں کرے گا. کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گا۔اوروہ کھانا بیماری نہیں بنے گا۔ صحت بنے گا.وہ کھانا اسے گناہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا.نیکی کاذریعہ بنے گا۔اورجو دوسری دفعہ سورہ قریش پڑھے گا۔ تیسری مرتبہ سورہ قریش پڑھے گا۔اللہ اس کی سات نسلوں کو بھی لاجواب کھانے دسترخوان لاجواب کھانے دسترخوان رزق دیتے رہیں گے. آپ بھی آج سے ہی یہ پڑھیں زندگی میں تبدیلی آپ خود محسوس کریں گے۔اعلیٰ درجے کا کاروباری بننا چاہتا ہو اگر کسی پر قرض کا پہاڑ جیسا بوجھ ہو اور وسائل نہ ہوں کہ قرض ادا کرسکے ۔جوکام بھی شروع کرنے لگتا ہو اس میں رکاوٹ پیدا ہونے لگ جاتی ہے ۔جس مقصد کے حصول کیلئے کوشش کرتا ہو اور منزل نہ ملتی ہو ۔ معاشرے کی نظروں سے گر چکا ہو اور واپس منزلت پانا چاہتا ہو ۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے دل میں جو بھی جائز مراد ہوگی وہ ضرور پوری ہوگی۔ سورۃ القریش 313مرتبہ معہ تسمیہ صبح وشام پڑھنا ہے ۔یہ عمل رزق کیلئے اور پریشانیوں کے خاتمہ کیلئے بہت بہترین عمل ہے۔خاص کر یہ وظیفہ ذاتی مکان خریدنے کیلئے یا ذاتی کاروبار شروع کرنے کیلئے بہت مجرب عمل ہے ۔ اگر کوئی اپنا مکان خریدنا چاہتا ہو اس کے پاس وسائل نہ ہو ۔وسائل کے اسباب بھی ہوں قرضوں میں ڈوبا ہو ا ہو جتنی آمدنی ہو اس سے زیادہ خرچ ہوجاتاہو ۔ گھر سے برکتیں راحتیں آفیتیں اُٹھ چکی ہوں۔کرائے کے مکان میں رہتا ہو مگر مہینے کے آخر میں اتنے پیسے نہ بچتے ہیں کہ مکان کا کرایہ ادا کیا جاسکے ۔ سال دوسال سے مکان کا کرایہ بھی ادا نہ کیا ہو اس وظیفہ کو کامل یقین توجہ اور دھیان سے کریں۔ کچھ عرصے کی مستقل مزاجی سے اللہ کی طرف سے ایسے
وسائل پیدا ہوں گےکہ آپ اپنا کاروبار کھڑا کرسکیں ۔سورۃ القریش رحمتوں کے دروازے کھولتی ہے ۔یہ ایک نسل تو کیا سات نسلوں تک کے لوگوں کے فاقے ختم کردیتی ہے۔ اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین