تازہ تریننیشنل خبریں

گرفتارصحافی محسن بیگ کی ضمانت منظور

سندھ ہائیکورٹ نے محسن بیگ کی کراچی کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی، عدالت کا محسن بیگ کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت ،ایف آئی اے نے محسن بیگ پر رشوت لینے کی خبر پر مقدمہ درج کیا تھا ،سندھ ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سما عت پر طلب کر لیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button