اسلامک کارنر

نماز چھوڑنے پر دس مصیبتیں

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان اور کافر کے درمیان فرق کرنے والی چیز نماز ہے۔ نماز چھوڑنے کی وجہ سے دنیا میں ملنے والی 5 سزائیں۔ اس کی عمر سے برکت اٹھا لی جاتی ہے نیک لوگوں کی

نشانی اس کے چہرے سے مٹا دی جاتی ہے یعنی اس کا چہرہ بے نور ہو جاتا ہے ایسا شخص جو بھی نیکی کرے گی اللہ کے ہاں ثواب نہیں پائے گا۔ اس کی کوئی دعا آسمان تک نہیں پہنچے گی۔ اگر اللہ کے نیک بندے بھی اس

کے لیے دعا کریں گے تو وہ دعا بے اثر ہو گئی۔ بے نمازی کو موت کے وقت دی جانے والی سزائیں۔ بے نمازی کی موت ذلت کے ساتھ ہوگی مرتے وقت وہ بھوکا مرے گا۔ موت کے وقت اسے جتنا مرضی پانی پلائیں اس کی

پیاس نہیں بجھے گی۔ بے نمازی کو قبر میں دی جانے والی تین سزائیں بے نمازی کی قبر اتنی تنگ کردی جائے گی کہ اس کی پسلیاں ایک دوسرے میں داخل ہوجائیں گے بے نمازی کی قبر میں آگ دکھائی جائے گی تاکہ
وہ اس میں جلتا رہے۔ قبر میں اس پر ایک بہت بڑا سانپ مسلط کر دیا جائے گا۔ اس کی آنکھیں آگ سی ہوگیں اور وہ مسلسل ڈستا رہے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button