پاکستان

اللہ کا شکر ہے حملے میں عمران خان محفوظ رہے ،سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے وزیرآباد فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے حملے میں عمران خان محفوظ رہے سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کے کنٹینر پرفائرنگ کی شدید مذمت کرتا ہوں حکومت پنجاب کو سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button