پاکستان

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مریضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

گوجرانوالہ (این این آئی) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میںجاں بحق اور زخمی ہونے والے مریضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ جاں بحق ہونے والوں میں معظم ولد نواز عمر 35 سال جبکہ زخمی ہونے والوں میں عمران خان والد اکرام اللہ عمر 70 سال،احمد ناصر چٹھہولد حامد ناصر چٹھہ ،. فیصل جاوید ولد جاوید اختر عمر 41 سال،علی زیدی عمر 50 سال،عمران اسماعیل عمر 50 سال، ایس اے حمید عمر 65 سال، یوسف خان عمر 55 سال،زاہد خان ولد غلام ولی عمر 32 سال ،ایم لیاقت ولد ایم افضل عمر 33سال ،عمر ڈارعمر 40 سال،عریب ولد شکیل عمر 13 سال ، حمزہ ولد الطاف عمر 24 ، عمرولد فاروق عمر 49اور راشد شامل ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button