پاکستان

صورتحال کی پیشرفت کو مانیٹر کررہے ہیں، عمران خان پر حملے پر بھارت کا ردعمل

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے کنٹینر پر حملے کے بعد بھارت نے کہاہے کہ صورتحال کی پیشرفت کو مانیٹر کر رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ یہ واقعہ جو ابھی ہوا ہے اس کو دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صورتحال کی پیشرفت کو مانیٹر کر رہے ہیں، اس پر ابھی مزید کچھ نہیں کہہ سکتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button