ٓ ایک ہاتھ میں اللہ کے ان تین ناموں کی تسبیح پڑھ لیں ۔دوسرے ہاتھ میں دولت ہی دولت ہوگی
اللہ تعالیٰ کے تین اسم مبارک ہے ایک ایسی تسبیح کا عمل لے کرآئے ہیں۔ اگر روزانہ صرف ایک تسبیح پڑھ لی جائے اللہ تعالیٰ کے تین اسم مبارک کی ۔ تو آپ ایک ہاتھ سے تسبیح کریں گے اور انشاءاللہ! آپ کا دوسرا ہاتھ دولت سے بھر تاجائے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اتنی دولت عطافرمادیں گے۔اتنا رزق عطافرمادیں گے۔ اتنا پیسہ عطافرمادیں گے ۔ کہ زندگی کی کوئی بھی پریشانی ہوگی
۔ کوئی بھی مقصد ہوگا۔ وہ پورا ہوجائے گا۔ آج ہم جس دور میں جی رہے ہیں۔ دیکھیں تو ہر نعمت میں سر ہے۔ کھانے کے لیے بے انتہاء اشیاء موجود ہیں۔ کسی سہو لت کی بھی کمی نہیں ہے۔سفر کے لیے گاڑیاں ، بسیں ، کاریں یعنی کہ دنوں کاسفر گھنٹوں میں جہازوں کے ذریعے طے ہوجاتاہے۔ ٹھنڈے پانی کے لیے فریج اور پور ی دنیا کی آپ کی مٹھی اور ایک ریمورٹ کےذریعے کنٹرول ہے۔ صحت کے شعبے میں دیکھیں کہ کوئی ایسی بیماری نہیں جس کا علاج ناممکن ہو۔ یعنی کہ جس دور میں بظاہر کسی چیز کی کمی نہ ہو۔ اتنا سب ہونے کے بعد بھی ہم اتنی بے چینی میں ہوں۔زندگی میں سکون نہ ہو۔ ہر وقت انسان کسی نہ کسی پریشانی مبتلا ہو۔ سکون ختم ہوگیا ہو۔ تو ان حالات کو دیکھ کر انسان کو پتہ نہیں چلتا کہ یہ کس وجہ سے ہورہا ہے؟ دراصل یہ سب کچھ انسان کی خواہشات
کی وجہ سے ہے۔ لوگوں نے آج کل سکون پیسوں میں تلا ش کرنا شرو ع کردیا ہے ہر بندہ پیسے کے پیچھے بھا گ رہا ہے۔ وہ نہیں دیکھتا کہ حلا ل ہے یا ح رام ہے بس چاہتا ہے کہ اس کا ہاتھ پیسے سے بڑھ جائے۔ اس کا بینک بیلنس اتنا بھر جائے کہ سارےرشتہ دار ، سارے دوست اس سے نیچے ہوں۔ تو جب یہ حالات پیداہوجائیں ۔انسان کے پیسوں کے پیچھے لگ جائے تو اس کا سکون ختم ہوجاتاہے۔ دلوں کا اطمینان ختم ہوجاتا ہے۔ انسان بے چین ہوجاتا ہے ہر وقت بے چین رہتا ہے اور اپنی زبان پر صرف ایک ہی بات بولتا ہے کہ پیسا پیسا پیسا۔اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حلا ل روزی عطا فرمائے ہمیں ح رام سے محفوظ رکھے۔ ہمیں اتنا رزق اتنی دولت عطافرمادے کہ جس کے عطا کرنےسے وہ مالک بھی ہم سے خوش رہے ہم بھی اپنے مالک سے خوش رہیں
۔ ایسی دولت کا کیا فائدہ کہ آپ کا مالک بھی آپ سے ناراض ہو۔ اور آپ کی زندگی کا سکون بھی ختم ہوجائے ۔ توآج آپ کو اللہ تعالیٰ کے جن تین اسم مبارک کا عمل بتائیں گے وہ عمل یہ ہے۔ آپ نے اس عمل کو دن میں کسی بھی وقت صر ف ایک تسبیح پڑھ لینی ہے۔ وہ تسبیح کیا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے تین اسم مبارک ہیں۔ وضو کرلیں۔ درود پاک پڑھ لیں۔ اور اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے تین اسم مبارک “یاکریم، یاعظیم ، یا رزاق”ان تین اسم مبارک کو آپ اس طرح بھی پڑھ سکتے ہیں\۔ “الکریم ، العظیم ،الرزاق” ۔ اللہ تعالیٰ کے یہ تین اسم مبارک اتنی طاقت ان میں کہ آپ ان کو پڑھناشرو ع کریں گے تو آپ کےحالات بدلتے جائیں گے ۔ آپ کے پاس دولت آنا شروع ہوتی جائے گی۔ رزق آنا شروع ہوتا جائےگا۔