پاکستانتازہ ترین

سرکاری نوکری کے خواہش مند نوجوانوں کو وزیراعلی پنجاب نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیراعلی پنجاب نے پی ایم ایس کے ذریعے سرکاری نوکری کے خواہش مند افراد کو خوشخبری سنائی ہے۔

وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ گزشتہ 2 سالوں میں کورونا کی وجہ سے نوجوانوں کو بھی غیر معمولی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اس صورتحال کو مد نظر رکھتےہوئے ہم نے PMS امتحانات اور دیگر اعلان کردہ ملازمتوں کےلیے عمر کی حد میں 2 سال کی رعایت دینےکا فیصلہ کیا ہےتاکہ تمام نوجوانوں کو ملازمتوں کا مساوی موقع فراہم کیاجاسکے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button