تازہ ترینلائف سٹائل

"لڑکیاں کافی مذاق اڑا یا کرتی تھیں” فاروق ستار نے اپنی جوانی کا قصہ سنا دیا

سینئر سیاستدان فاروق ستار نے پہلی بار اپنی ذاتی زندگی سے متعلق چند انکشافات کیے ہیں۔

ایک انٹر ویو میں فاروق ستار نے بتایا کہ شروع میں جب میڈیکل کالج میں سیاسی جماعت سے منسلک تھا، تب لڑکیاں کافی مذاق اڑایا کرتی تھیں، تنگ کرتی تھیں اور ملاقات کے لیے وقت بھی مانگتی تھیں لیکن میرے پاس وقت کی کمی ہوتی تھی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بعدازاں جن لڑکیوں کے متعلق سوچ رکھا تھا، میرے میئر بننے تک ان کے بچے ہوچکے تھے اسی لیے دل کے ارمان دل میں ہی رہ گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button