تازہ تریننیشنل خبریں

آصفہ بھٹو سے ٹکرانے کے بعد پیپلز پارٹی کا میڈ یا ڈرون کیمرہ کے خلاف بڑا ایکشن

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران پولیس اورپیپلز پارٹی نےمیڈیا کو ڈرون کیمرا چلانے سے روک دیا۔جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ڈرون کیمرا پکڑ لیا اور میڈیا کو ڈرون کیمرا چلانے سے روک دیا۔

خیال رہےکہ گزشتہ روزخانیوال میں عوامی مارچ کےکنٹینر پرکھڑی آصفہ بھٹو زرداری ڈرون لگنے سے زخمی ہوگئی تھیں،آصفہ کی آنکھ سے اوپر ماتھے پر زخم آئے تھے اور انہیں پانچ ٹانکے لگے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button