تازہ ترینکھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس ہو گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس ہو گیا جس میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا کہ ٹیم میں کچھ تبدیلیاں ہیں ۔ اس موقع پر بابر اعظم کا کہنا تھا کہ میں بھی پہلے باولنگ کرنا چاہتا تھا لیکن ٹاس ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتا ۔انہوں نے کہا کہ دوسری اننگز میں بھی اتنا فرق نہیں پڑے گا ،صورتحال دونوں ٹیموں کے لیے برابر ہے ۔ کپتان نے کہا کہ میں اپنی بلے بازی کا مومینٹم جاری رکھنا چاہتا ہوں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button