پاکستاندلچسپ و عجیب

بریکنگ نیوز، سوات میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے ف ائ، رنگ کر کے ق، ت ل کردیا، وجہ جان کر کانپ اٹھیں گے

سوات کے علاقے منگورہ میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے ف ائ، رن گ کر کے ق، ت ل کر دیا ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق منگورہ پولیس سٹیشن میں تعینات خاتون کانسٹیبل بخت عزت نے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کیا تھا جس نے انکار کر

دیا تھا ، اسی ناچاقی پر جھگڑا ہوا جس پر ملزم نے ف ائ، رنگ کر کے عزت بخت کو ق، ت ل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button