پاکستان

آرمی چیف اگلا آرمی چیف کسی کو بنائے گے؟؟عمران خان کی خواہش کیا ہے ؟؟، اینکر پرسن کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

تجزیہ کار کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ کا جا نشین کرنا چاہتے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ ‘حساس بات:ہمت کرکےاس وڈیو پیغام میں قوم کو آگاہ کررہا ہوں جاری تباہ کن صورتحال بنیادی وجہ عمران خان کی شدید

غیراعلانیہ خواہش کہ مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ جانشین کی حیثیت سے تعینات کریں بجا طور پرن لیگ کو شدید تشویش ہے ادارہ بھی مضطرب، گودیرہوگئ مسئلہ کا حل مفاہمت کی بنیاد بن سکتا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button