وہ کون سے گناہ ہیں جس سے عمر کم ہوتی ہے اسلامی باتیں
پہلے نمبر پر۔ جس گناہ سے عمر کم ہوتی ہے وہ ہے ماں سے بد سلوکی۔ دوسرے نمبر پر۔ جس گناہ سے انسان پر لعنت ہوتی ہے وہ ہے جھوٹ۔ تیسرے نمبر پر۔ جس گناہ پر دنیا میں ہی پکڑ
پہلے نمبر پر۔ جس گناہ سے عمر کم ہوتی ہے وہ ہے ماں سے بد سلوکی۔
دوسرے نمبر پر۔ جس گناہ سے انسان پر لعنت ہوتی ہے وہ ہے جھوٹ۔
تیسرے نمبر پر۔ جس گناہ پر دنیا میں ہی پکڑ ہوتی ہے وہ ہے ظلم۔
چوتھے نمبر پر۔ جس گناہ سے رزق تنگ ہوجاتا ہے وہ ہے زنا۔
پانچویں نمبر پر۔ جس گناہ پر پردہ فاش ہو جاتا ہے وہ نشہ۔
چھٹے نمبر پر ۔ جس گناہ سے پوری انسانیت تباہ ہو جاتی ہے وہ قتل۔
ساتویں نمبر پر۔ جس گناہ سے نعمتیں چھین لی جاتی ہیں وہ ہے تکبر۔
آٹھویں نمبر پر۔ جس گناہ پر دعائیں قبول نہیں ہوتیں وہ ہی حرام کی کمائی۔
نویں نمبر پر۔ جس گناہ پر رب ناراض ہو جاتا ہے وہ ہے باپ کی ناراضگی۔
اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان گناہوں سے بچائے آمین یا رب العالمین