حضرت علی نے فر ما یا11 قسم کی عورتیں بے وفا اور بے کار ہوتی ہیں
حضرت علی نے ارشاد فر ما یا! کبھی بھی کا میابی کو دماغ میں اور نا کامی کو دل میں جگہ نہ دینا کیونکہ کا میابی دماغ میں تکبر اور نا کامی دل میں ما یوسی پیدا کر دیتی ہے۔ سوالی کو خالی ہاتھ نہ لو ٹا ؤ ۔ یہ اللہ کا آپ پر خاص کرم ہے کہ اپنی مخلوق کو آپ کے دروازے پر بھیجتا ہے۔ نادان لوگ دولت کے لیے دل کا سکون گنوا دیتے ہیں ۔
اور دانش مند دل کے سکون کے لیے دولت لٹا دیتے ہیں حضرت علی نے فر ما یا ! 11قسم کی عورتیں بے وفا ہوتی ہیں اور ایسی عورتوں کو بے کار اور بری عورتوں میں شامل کیا گیا ہے۔ بے پردہ عورت۔ پہلی عورت کے بارے میں فر ما یا گیا کہ بے پردہ عورت کبھی بھی وفادار نہیں ہو سکتی جو عورت پردہ نہیں کرتی وہ عورت بے وفا ہوتی ہے۔ جو عورت اپنے شوہر کی نا فرمان ہو۔ جو عورت اپنے شوہر کی نا فرمان ہو تو اس عورت کے بارے میں بھی فر ما یا گیا کہ یہ عورت بیکار اور بری عورتوں میں سے ایک ہے اور اس سے بھی وفا کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔ بد زبان عورت ہے ۔
حضرت علی نے فر ما یا جو عورت اپنی زبان پر کنٹرول نہ کرے اور اپنی زبان سے بری باتیں نکا لے وہ عورت بھی بیکار عورتوں میں سے ایک ہے اور اس سے بھی وفا کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔ بالوں کو کھلا چھوڑنے والی عورت ۔ آپ نے فر ما یا جو عورت اپنے بالوں کی نما ئش کرتی ہے وہ عورت بھی بیکار اور بری عورتوں میں شامل ہے۔ وہ عورت جو اپنے آپ کو زیادہ عقل مند سمجھتی ہے اور اپنے خاندان کے لوگوں کو کمتر سمجھتی ہے ایسی عورت بھی بری عورتوں میں سے ایک ہے اور اس سے بھی وفا کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔ زیادہ بو لنے والی عورت ۔ آپ نے فر ما یا جو عورت دوسروں کو بولنے کا موقع نہیں دیتی اپنی ہی سناتی ہے
دوسروں کی سنتی نہیں یہ عورت بھی بری عورتوں میں سے ایک ہے۔ وہ عورت جو زیادہ سونے کی عادی ہو ۔ جس کو باقی کاموں سے زیادہ اپنی نیند پیاری ہو تی ہے ایسی عورت بھی بیکار عورت ہے۔ چیخ چیخ کر بو لنے والی عورت۔ یعنی وہ عورت جو اونچا بو لتی ہو اور اس کی آ وازیں دور دور جاتی ہو ایسی عورت کو بھی بیکار اور بری عورت کہا گیا ہے۔ وہ عورت جو باریک لباس پہنتی ہو اور اپنے جسم کی نمائش کرتی ہو ایسی عورت بھی بیکار اور بری عورتوں میں شمار کی جاتی ہے۔ ایسی عورت جو اپنے خاندان کی پیٹھ پیچھے برائی کرتی ہو تو یہ بھی بری اور بیکار عورت ہے پیٹھ پیچھے برائی کرنے والی عورت سے وفا کی امید نہیں ہوتی۔
وہ عورت جو زیادہ گھو منے پھرنے کی عادی ہو اور گھر رہنے کی بجائے بازاروں کے چکر لگا تی ہو ۔ تو دوستوں تو یہ وہ 11عورتیں تھیں جن کے بارے میں حضرت علی فرماتے ہیں کہ یہ خواتین ایسی ہے جن سے نیکی اور وفا کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔