اسلامک کارنر

کسی بھی حافظ قرآن سے سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 204سات مرتبہ کان میں سن لیں ، ایسا معجزہ ہوگا

آج کو جو وظیفہ ہے جو بہرے پن کے خاتمے کا وظیفہ ہے. یعنی آپ کے گھرمیں آپ کا کوئی جاننے والا ، آپ کا بیٹا بیٹی، آپ کو کوئی رشتہ دار یا کسی کو سنائی نہیں دیتا تو وہ عمل کریں۔ انشاءاللہ بہرے پن سے نجات ملے گی۔ ایک زبردست وظیفہ بتاتے ہیں۔ آج کو جو وظیفہ ہے وہ قرآن پاک کی آیت کا ہے۔ قرآن پاک کی سورت الاعراف کا ہے۔ آپ نے اس کی ایک آیت دو سو چار کو پڑھناہے۔

جس شخص کو سنائی نہ دیتا ہوںآپ نے اس کے کان میںروزانہ سات مرتبہ اس آیت کو دم کرناہے۔ انشاءاللہ بہرے پن سے نجا ت ملے گی۔ کیونکہ قرآن پاک کی آیت ہے۔ اور بہرے پن سے نجات ملے گی۔ اور بہترین طریقے سے آواز سنائی دینے لگے گی۔ مرض کے خاتمے تک اس عمل کو جاری رکھنا ہے۔ اس عمل کو روازنہ سات مرتبہ پڑھ کر اس آیت کریمہ کو اس کے ایک کان میں دم کردیں۔ چاہے آپ کسی بھی کان میں دم کرسکتے ہیں چاہے دائیں یا بائیں صرف سات مرتبہ پڑھ کر دم کرنا ہے۔ کان کا پردہ پھٹ جانے یا گل جانے سے آدمی بہرا ہوجاتا ہے۔ اسی طرح پیدائشی بہرے پن کا علاج ناممکن ہے البتہ عارضی بہرے پن یا کسی کو اونچا سنائی دیتا ہو تو اس کا علاج ہوسکتا ہے۔ اس علاج کے لیے ذیل کا نسخہ نہایت قابل اعتماد اور بارہا کا آزمودہ ہے ۔

اس مرض میں ذیل نسخہ نہایت آسان، بے ضرر اور شافی ہے۔ استعمال ک ےبعد حیرت انگیز نتائج دے گا۔ کارآمد ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت سستا اور ہر جگہ باآسانی دستیاب ہوسکتاہے۔ جو چیزیں نوٹ کرنی ہیں۔ وہ مغز کڑوا بادام بیس گرام ، روغن دس گرام ، اور پانی دو سو گرام لینا ہے۔ کڑوے بادام کا تیل بھی پنساری سے مل جاتا ہے اگر تیل نکالنے والی مشین دستیا ب ہوتو باداموں کا اس مشین کے ذریعے تیل نکلوائیں یا پھر مندرجہ بالانسخے کے مطابق تیل حاصل کریں۔ سب سے پہلے بادام کی گریاں کوٹ لیں۔ پھر اس کو ایک پاؤ پانی میں ڈال کر اچھی طرح سے پکائیں۔ جب تمام پانی جل جائے اور گریوں کاتیل بچ جائے تو چھان کر تیل الگ کر لیں۔ اس میں روغن گلاب ملالیں۔ دوا تیا ر ہے۔ اس کو استعمال کرنے سے پہلے

اچھی طرح سے ہلائیں۔ دو قطرے صبح، دو قطرے دوپہر اور دو قطرے شام میں کان میں ڈالیں۔ انشاء اللہ کچھ عرصے میں آپ کو نمایا ں فرق نظر آئے گا۔ سائنسدانوں کویقین ہے کہوہ پیدائشئ طور پر بہرے افراد کے علاج میں کامیابی کے بہت قریب ہیں، ایسے افراد کے کانوں میں اسٹیم سیلز لگائے جائیں گے جو کہ اس موروثی مرض کے شکا ر افراد میں پائی جانے والی خرابی کو دور کریں گے۔ برطانوی ماہرین کے مطابق طبی ماہرین نے نئے سیلز کی افزائش کا طریقہ کا ردریافت کر لیا ہے جو کان میں انجیکشن کے ذریعے لگائے جائیں گے۔ یہ سیلز کان میں موجود خراب سیلز کی جگہ لے لیں گے، یہ طریقہ علاج پانچ سے دس برس میں لوگوں کو دستیاب ہوسکے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button