اسلامک کارنر

اساتذہ کی دھمکی حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

لاہور(این این آئی )گیارہ ہزار ایجوکیٹرز کیوزیراعلیٰ کیساتھ مذاکرات کامیاب، اساتذہ نیدھمکی دی کہ 12 اکتوبر تک مطالبات منظور نہ ہوئے تو پھر احتجاج کے لئے سڑکوں پر ہوں گے۔ فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں گیارہ ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کا معاملہ، ایجوکیٹرز کے مستقلی کے لئے وزیراعلی پنجاب سے مذاکرات جاری ہیں۔ ایجوکیٹرز نے مذاکرات کے پیش نظر آج سول سیکرٹریٹ کے باہر ہو نیوالا احتجاج ملتوی کر دیا۔ پنجاب بھر کے اساتذہ نے اپنا احتجاج 12 اکتوبر تک ملتوی کیا ہے۔ایجوکیٹرز کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو12 اکتوبر کے بعد دوبارہ احتجاج کی کال دیں گے۔ ان کا کہنا کہ تمام ایجوکیٹرز کو بغیر پی پی ایس کے امتحان کے مستقل کیے جانے کی شرط پر قائم ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button