اسلامک کارنر
تین قسم کی عورتیں کبھی اپنا گھر نہیں بسا سکتی ایسی عورتوں سے کنارہ کر لینا بہتر ہے

1 جھوٹی عورت جھوٹی عورت کبھی اپنا گھر نہیں بسا سکتی کیوں کہ جھوٹ بول بول کر وہ اپنا مقام کھو بیٹھتی ہے اس کے اپنے سچے رشتے بھی اس کو سوالیہ نظروں سے دیکھنے لگ جاتے ہیں جھوٹ کی بنیاد پر بناے رشتے سچ کی ایک چھوٹی سی چوٹ پر ٹوٹ جاتے ہیں٢– بغض رکھنے والی حضرت علی نے فرمایا ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو یہ خیر و برکت کے زوال کا باعث ہے – 3- دھوکہ دینے والی عورت کبھی کبھی میٹ میٹھی باتیں کر کے لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں جو رشتے تمہیں تکلیف دیں گے ان سے دوری اختیار کر لو وہ خود لوٹ آئیں گے مگر
اس وقت جب تمہارے دل سے اتر چکے ہوں گے کیوں کہ وہ تمہاری قدر سے نہیں پچھتاوئے سے لوٹتے ہیں جس کی دی ہوئی تکلیف سے آج تم رو رہےہو وہ کل تمہارے پچھتاوئے میں روئے گا