بس ایک بار آپ یہ ایک چیز اپنے پاس لے آؤ بغیر وظیفہ اور کچھ بھی پڑھے بغیر ایک سال کا رزق آپ کو دے دیا جائے گا۔
ایک چیز آپ نے کرنی ہے آپ کے پاس آجائے کیا کوئی وظیفہ نہیں بغیر وظیفہ کے اللہ تعالیٰ آپ کو بے پناہ نوازے گا اور سالہاسال کا رزق دولت عزت آپ کو ملے گی ایک عمل ہے صرف ایک عمل اور باقاعدہ حوالہ کے ساتھ یہ عمل پیش کیا جارہا ہے اللہ تعالیٰ کا پکا وعدہ ہے کہ اگر آپ اس عمل پر کاربند ہوجائیں تو یقین کیجئےجب اللہ تعالیٰ وعدہ کردیں تو پھر پیچھے کیا رہ جاتا ہے یقین کیجئے
کہ اس غربت کا بالکل قلع قمع ہوجائے گا مشکلات کا سیاناس ہو جائے گا اللہ تعالیٰ آپ کو نوازے گا کوئی وظیفہ نہ کیجئے کوئی اس پر وظیفہ نہیں ہے یہ ایک آپ کے اندر چیز آجانی چاہئے ایک آپ کے پاس ایک چیز آجانی چاہئے وہ کیا ہے ؟ انشاء اللہ تعالیٰ دیکھئے گا آپ دیکھیں گے کہ جب آپ اس پر عمل شروع کردیں گے تو دنوں دنوں میں آپ دیکھیں گے صرف بات کیا ہوتی ہے اللہ تعالیٰ پر یقین کی بات ہوتی ہے نبی مکرم ﷺ آقائے دوجہاں کا یہ فرمان عالیشان ہے کہ اگر آپ اس پر عمل کر گئےتو انشاء اللہ تعالیٰ بالکل آپ کو وظیفے کے بغیر اللہ تعالیٰ بے شمار رزق بے شمار دولت انشاء اللہ دے گا اور فراوانیاں دے گا اس کے لئے آپ نے کیا کرنا ہو گا صرف ایک کام نبی مکرم حضرت محمد ﷺ جن کی حدیث ہے کتاب ہے شعب الایمان حدیث نمبر 9581 آقاﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ جو بندہ بھوکا
ہے بھوک کاٹ رہا ہے کسی چیز کا محتاج ہے کسی بھی پیسے کا دولت کا کسی بھی چیز کا محتاج ہے اور وہ اپنی وہ بھوک اور محتاجی اور غریبی لوگوں سے اگر چھپائے گا آج کل ہمارے ہاں عادت ہوتی ہے کہ یا ر بہت برے حالات ہیں کوئی نہیں یا ر مر مر کے جی رہے ہیںاس طرح لوگ بات کرتے ہیں اگر نبی پاک ﷺ کے ارشاد گرامی کے مطابق آپ پر کوئی بھوک ہے تنگی ہے کسی قسم کی محتاجی ہے غریبی ہے اور اگر آپ وہ لوگوں سے چھپائیں گے یعنی بندے بندے کو بتاتے نہ پھریں گے تو کیا ہوگا تو اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ہے یقینی وعدہ ہے کہ میں اس کو حلال رزق دوں گا وافر مقدار میں انشاء اللہ تعالیٰ حلال رزق دوں گا اوراللہ تعالیٰ اس کو حلال طریقے پر رزق دے گا پورے سال کا آپ کو رزق پہنچائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر بڑی بڑی مہربانیاں فرمائی ہوئی ہیں صرف اللہ تعالیٰ سے
دعا کیا کیجئے اور اپنی غربت کا ہر بندے کے آگےڈھنڈورا نہ پیٹئے بلکہ اللہ کے سامنے عاجزی و انکساری کے ساتھ اپنے مسائل پیش کیجئے اوراللہ کا شکر ادا کیجئے کہ اس نے آپ کو جس بھی حالت میں رکھا ہے اس سے برا بھی ہوسکتا تھا اللہ نے آپ کو اتنی طاقت دی ہے کہ آپ کا جسم کام کرتا ہے اور آپ کےاعضاء سلامت ہیں ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین