اسلامک کارنر

ایسی تین قسم کی عورتیں کلمہ پڑھنے کے بعد بھی ہمیشہ جہنم کے اندر ہی رہیں گی

جنت اللہ کی ذات نے خاص ان لوگوں کے لیے بنائی ہے جو کہ اپنی پوری زندگی کے اندر اپنے مالک و خالق ِ کائنات کے بتائے ہوئے اصولوں کے عین مطا بق اپنی زندگی بسر کر تے رہے اور جنہوں نے اپنی زندگی میں کوئی ایسی غلطی نہیں کی کوئی ایسی کو تاہی سر زد نہیں ہوئیجس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کا عذاب ان پر نازل ہوتا اللہ تعالیٰ بہت ہی کرم والی ذات ہے وہ بلا وجہ کسی پر ایسے

ہی عذاب طاری نہیں کرتا ہوتا کیونکہ وہ بہت ہی کریم ذات ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لیے بہت ہی زیادہ نعمتوں کا انتظام کیا ہوا ہے اللہ پاک نے اپنے بندے کے لیے بہت ہی زیادہ آسانیاں پیدا کی ہوئی ہیں جن آسانیوں کو وہ استعمال کر کے بہت ہی زیادہ فوائد حاصل کر سکتا ہے۔ کہنے کا میرا مقصد یہ ہے کہ اگر ہم اللہ کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کر یں تو ہماری زندگی بہت ہی زیادہ آسان ہو سکتی ہے ہم جنت کے وارث بن سکتے ہیںاور اس کے ساتھ ساتھ جہنم کی آگ سے بھی بچ سکتے ہیں۔ لیکن ایک چیز یاد رکھیے گا کہ وہ لوگ جو کہ خدا کے بتائے ہوئے راستے پر عمل نہیں کرتے ان کے جہنم بھی تخلیق کی گئی ہے وہ ہمیشہ ہمیشہ اسی میں ہی رہیں گے اللہ تعالیٰ نے ایک دن ایسا مقرر کر رکھا ہے کہ جس دن وہ انصاف کر ے گا اور انسان کی نیکیوں اور بد یوں کا صلہ دے گا اسے۔ اور جہنم کی

تخلیق ہی ان لوگوں کے لیے کی گئی ہے۔ جن لوگوں نے اللہ کے بتائے ہوئے احکا مات پر عمل کر نا بند کر دیا اور اللہ کے بتائے ہوئے طریقوں سے منہ موڑا اور اس کے رسول ﷺ سے بھی بغاوت کی ۔انہیں چھوڑ اور ان احکامات پر عمل کر نے کا شرع نہیں اپنا یا یہ ایک اہم چیز ہے کہ اگر انسان کو سمجھ آجائے تو اس کے لیے آسانیاں ہی آسانیاں پیدا ہو جائیں۔ اللہ تعالیٰ نے جنت بھی تیار کر رکھی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ دوزخ بھی تیار کر رکھی ہے جو جنت کا حق دار وہ ہو گا وہ جنت میں جائے گا اور جو دوزخ کا حق دار ٹھہرا یا جا ئے گا وہ دوزخ میں جائے گا۔ حضرت جبرائیل ؑ جس میں جو عورتیں ہیں وہ مردوں کی نسبت زیادہ تعداد میں جہنم میں موجود تھیں۔ جب نبی اکرم ﷺ نے اس کی وجو ہات پو چھیں تو آپ ؑ نے وضاحت پیش کی وہ تین عورتیں ہیںجو جہنم میں پائے جا ئیں گی وہ

عورتیں کون کون سی ہیں ان میں سے سب سے پہلی عورت وہ ہے جو کہ اپنے خاوند کی بات نہیں مانتی اپنے خاوند کی بات سے انکار کر تی اس کی نا فرمانی کرتی ہے خاوند جب اسے بستر پر بلا تا ہے اور بستر پر نہیں آتی یا خاوند کی دیگر کوئی بھی باتیں نہیں مانتی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button