پاکستان

کنگنا رناوت فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا میں گِر گئیں

آسام(این این آئی) بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ کنگنا رناوت شوٹنگ کی لوکیشن کا جائزہ لینے کے دوران دریا میں گِر گئیں۔کنگنا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر واقعے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ پاں پھسلنے کی وجہ سے دریا میں گر گئیں تاہم وہ محفوظ ہیں۔انہوں نے انسٹااسٹوری پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جب آپ بیحد پرجوش ہوتے ہیں تو ایسا ہو جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button