تازہ ترینپاکستان

ای سی سی نے چین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہناتھا کہ 50 ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز 10 فروری کو پہنچے گا ، جنوری سے چھ لاکھ تن مقامی کھاد مارکیٹ میں آنا شروع ہو جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button