پاکستان

اسلام آباد سے غیر ملکی خاتون گرفتار، یہ کون ہے اور کیا کرتے ہوئے پکڑی گئی؟ ہنگامہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت سے ایک غیر ملکی خاتون کو ڈپلومیٹک انکلیو میں گھستے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق گرفتار خاتون کا تعلق روس سے ہے جو گزشتہ روز روس سے ملتان پہنچی تھی۔ پاکستانی حکام نے اسے پکڑ کر روسی سفارتخانے کے حوالے کیا جس کی انتظامیہ نے اسے اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں ٹھہرایا۔ خاتون موقع پا کر ہوٹل سے نکل آئی اور ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوتے ہوئے پکڑی گئی۔ خاتون کا موقف ہے کہ وہ پاکستان کی سیر کرنے آئی ہے تاہم روسی سفارتخانے نے اس کا ویزہ منسوخ کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button