تازہ تریننیشنل خبریں

وزیر اعظم نے ائیر فورس کو ڈرون مار گرانے کا حکم دے دیا

وزیر اعظم عمران خان نے ائیر فورس کو حملہ آور ڈرون نے مار گرانے کا حکم دے دیا ۔

میلسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں کو کوئی شرم نہیں آئی جب ڈرون حملوں میں ہمارے شہری مر رہے تھے؟ یہ دونوں ڈاکو اس لیے نہیں بول رہے تھے کیونکہ ان چوروں نے کو بیرون ملک اپنا پیسے کی فکر تھی، ماضی میں پیسے کی پوجا کرنے والے چپ رہے اور ہمارے بے قصور لوگ ڈرون حملوں میں مرتے رہے۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے پاکستان پر ڈرون حملہ کرنے کی کوشش کی تو پاکستان کی ائیر فورس کو کہوں گا یہ اُس ڈرون کو گرا دے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button