دلچسپ و عجیب

خبریں چھوڑ کر سٹوڈیو میں ٹک ٹاک بنانے والے اینکرز کی شامت آگئی ، لوگوں نےکلاس لگا دی ویڈیو وائرل

خبریں چھوڑ کر سٹوڈیو میں ٹک ٹاک بنانے والے اینکرز کی شامت آگئی ، لوگوں نےکلاس لگا دی ویڈیو وائرل
نیوز اسٹوڈیو میں ٹک ٹاک بنا کر وائرل ہونے والے اینکرز ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہو گئے۔ ٹک ٹاک سے لگی چنگاری محبت کی آگ میں بدل گئی۔ جانیے کیسے اسٹوڈیو میں ویڈیو بنانے کا خیال آیا اور کب آپس میں شادی کر رہے ہیں۔ نیوز کپل سے ریحان حیدر کی کھٹی میٹھی باتیں، ویڈیو دیکھ کر آپ کو بہت مزا آئے گا۔ اور آپ قہقہے لگانے پر مجبور ہو جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button