پاکستان
فرح خان کی بینک ٹرانزیکشنز کے حوالے سے ریکارڈ میڈیا کو جاری کر دیاگیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح خان کی بینک ٹرانزیکشنز کے حوالے سے ریکارڈ میڈیا کو جاری کر دیا ۔ انہوںنے پریس کانفرنس کے بعد 43ٹرانزیکشنز کی تفصیلات میڈیا کو جاری کیں