نیشنل خبریں

روسی صدر پیوٹن نے اسرائیل سے معافی مانگ لی

ماسکو (این این آئی)روس کے صدر پیوٹن نے یہودیوں سے متعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے معذرت کرلی۔روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہٹلر کی رگوں میں بھی یہودی خون تھا۔سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ سمجھدار یہودی لوگ کہتے ہیں کہ سامی النسل یہودیوں کیخلاف سب سے زیادہ پرجوش خود یہودی ہی ہوتے ہیں۔تاہم اب صدر پیوٹن نے یہودیوں سے متعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے معافی مانگ لی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button