اسلامک کارنر

سورۃ یٰسین اور سورۃ یوسف اور التوبہ کا خاص مجموعہ۔ اگر آپ کو بد قسمتی نے گھیر رکھا ہو؟

بد قسمتی کا دور دورا ہو تمام امور میں آسانی ہو گی رب تعالیٰ کامیابی عطا فر ما ئے گا اول و آخر درود شریف کے ساتھ آپ نے یہ دعائیں پڑھنی ہیں مکمل تفصیل آپ بہن بھائیوں کے سامنے رکھوں گا ہر قسم کی پریشانی ختم ہو گی فتح یابی ہو گی۔ اور کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ اور آپ سے گزارش ہے کہ اس کو مکمل سماعت فر ما ئیں اس کو آگے شئیر کر یں تا کہ آپ کے سارے بہن

بھائی اس سے فائدہ اُٹھا ئیں۔ جیسا کہ آج کل سب ہی جانتے ہیں کہ ہر کوئی ہی کسی نہ کسی مشکل میں پھنسا ہوا ہے تو آج میں جو عمل آپ کو بتانے کے لیے جا رہا ہوں اس وظیفے کی مدد سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو جا ئے گی اور آپ کی جتنی بھی حاجات ہوں گی وہ بھی پوری ہو جا ئیں گی اب میں جو عمل آپ کو بتانے جا رہا ہوں اس عمل کو آپ نے پورے یقین کے ساتھ کر نا ہے تا کہ آپ کا جو کام ہے وہ حل ہو سکے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کی جتنی بھی مشکلات ہیں وہ بھی حل ہو سکیں تا کہ آپ ایک پر سکون زندگی گزار سکیں اب آ جا تے ہیں وظیفہ کی طرف جیسا کہ سب ہی جانتے ہیں کہ سورۃ یٰسین جو ہے وہ قرآن ِ پاک کا دل ہے اب میں آپ کو اس کا ہی عمل بتانے لگا ہوں اس کا عمل انتہائی پاورفل عمل ہے۔ سورۃ یٰسین اور سورۃ یوسف اور التوبہ کا خاص مجموعہ آپ نے لازمی کر نا ہے

تا کہ آپ کی جو زندگی ہے وہ پر سکون ہو سکے اور آپ کی جتنی بھی حاجات ہوں وہ حل ہو سکیں آپ کی جتنی بھی مشکلات ہوں وہ حل ہو سکیں بس آپ نے اس عمل کو پورے یقین کامل یقین کے ساتھ کر نا ہے کیونکہ کسی بھی وظیفے کو کرنے کے لیے کامل یقین کا ہو نا بہت ضروری ہے اگر ہم کامل یقین کے سات کر یں گے تو اس سے ہمارا ہی فائدہ ہو گا کیونکہ اس سے ہمارا پہلے تو یقین پختہ ہو گا پھر اس کے بعد آ پ کی جو زندگی ہے وہ بھی آسان ہو جا ئے گی۔ آپ نے کرنا کیا ہے؟ ؟؟ آپ نے کرنا کچھ اس طرح سے ہے کہ آپ نے سورۃ یٰسین کو اور سورۃ یوسف اور سورۃ التوبہ کو ایک ساتھ ہی پڑھنا ہے مگر الگ الگ پڑھنا ہے اور ایک ایک بار پڑھنا ہے ۔ اور اول و آخر آپ نے تین تین بار درودِ پاک پڑھنا ہے اس کے بعد اللہ پاک سے دعا ئیں مانگنی ہیں اپنی حاجات اللہ کے سامنے رکھنی ہیں تا

کہ آپ کی دعاؤں میں اثر ہو سکے اور آپ کی جو زندگی ہے وہ بھی آسان ہو سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button