تازہ ترینصحت و زندگی

دپیکا پڈوکون کی سلمان خان کو شادی کی پیشکش لیکن سلو میاں نے کیا جواب دیا؟ ویڈیو بھی سامنے آگئی

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں اداکار سلمان خان کو پروپوز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ویڈیو میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار سلمان خان کو بھارتی شو بگ باس کے سیٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ سلمان خان کو حاضرین کے سامنے شادی کیلئے پروپوز کرتے ہوئے گھٹنوں پر بیٹھ جاتی ہیں اور کہتی ہیں میں آپ سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔

سلمان خان اداکارہ کے پروپوزل پر زور زور سے ہنستے ہیں اور کہتے ہیں کہ دپیکا ہو یا کوئی بھی ہو یہ نہیں ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button