تازہ ترینپاکستاننیشنل خبریں

کراچی میں دھماکے کی اطلاعات، ریسکیو ٹیمیں روانہ

کراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب دھماکے کی اطلاعات ہیں ۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق ایس پی رضوان کا کہناہے کہ دھماکہ بینک کے عقب میں ٹوٹی ہوئی دکانوں میں ہواہے ، دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جارہاہے اور ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button