تازہ تریننیشنل خبریں

پشاور دھماکہ کے سہولت کار کی شناخت کر لی گئی ،تصویر اور ڈیٹا سامنے آ گیا

پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار میں واقع جامع مسجد میں دھماکے کے سہولت کارکی شناخت کر لی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے تحقیقات کے دوران سہولت کار کا ڈیٹا اور تصویر حاصل کر لی ہے ، ملزم کا تعلق جمرود خیبر ایجنسی سے بتایا گیاہے ۔ پولیس کا کہناہے کہ خودکش بمبار کی عرفیت عبداللہ تھی ، نیٹ ورک کے خاتمے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button