تازہ ترینکاروبار

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا نئی زری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی زری پالیسی کا اعلان کردیا اور شرح سود اڑھائی فیصد بڑھادی۔حالیہ اضافے کے بعد شرح سود 12 اعشاریہ 25 فیصد ہوگئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بینک حکام کی ایمرجنسی میٹنگ کے دوران فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button